عوامی تحریک نے این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا

18 اگست 2017

لاہور (آن لائن) عوامی تحریک نے این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ عوامی تحریک کے نامزد امیدوار اشتیاق چودھری نے این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کی موجودگی میں شفاف الیکشن ممکن نہیں۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...