کابل میں پل چرخی جیل پر حملے کا منصوبہ ناکام

18 اگست 2017

کابل (نیٹ نیوز) افغان دارالحکومت کابل کی پل چرخی جیل پر حملے کا منصوبہ ناکام بنانے اور پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ افغان انٹیلی جنس (این ڈی ایس) ایجنسی کے ترجمان نے الزام لگایا اسے کابل سے پکڑا گیا اور نام احمد نور ملزم کوئٹہ کا رہائشی ہے۔ ایک اعترافی ویڈیو میں حملے کی پلاننگ کا ذکر آیا ہے اس نے خفیہ ایجنسی کے حکام کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کرائی ہیں۔
الزام