الیکشن کمیشن نے نوازشریف کا نام مسلم لیگ کی صدارت سے نکال دیا

18 اگست 2017

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)الیکشن کمیشن نے نواز شریف کا نام مسلم لیگ ن کے بطور صدر نکال دیا ہے ۔ الیکشن کمیشن نے 345 سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کر دی، جس میں ن لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی رکھا گیا ہے، ن لیگ سیاسی جماعتوں کی تازہ فہرست میں 215 نمبر پر ہے۔ ۔پاناما کیس فیصلے کے بعد نوازشریف پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 کے تحت کسی سیاسی جماعت کا عہدہ بھی نہیں رکھ سکتے ہیں۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...