;; وزیراعظم ہفتہ کو کوئٹہ جائیں گے

18 اگست 2017

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہفتہ کو کوئٹہ جائیں گے۔ وزیراعظم گورنر ہاؤس میں متعدد اجلاسوں میں شریک ہوں گے۔ جس میں سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد امن وامان اور سیاسی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔