آڈیٹر جنرل جاوید جہانگیر نے حلف اٹھالیا

18 اگست 2017

اسلام آباد ( نمائندہ نوائے وقت) آڈیٹرجنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر نے اپنے عہدے کاحلف اٹھا لیا ہے، جمعرات کوایک مختصرمگرپروقار تقریب میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اْن سے عہدے کا حلف لیا، اس موقع پر سپریم کورٹ کے جج صاحبان، رجسٹرار سپریم کورٹ کے علاوہ آڈیٹرجنرل آفس کے عہدیداراوراہلکار بھی موجود تھے۔
جاوید جہانگیر