الیکشن کمشن نے نوازشریف کا نام مسلم لیگ ن کی صدارت سے نکال دیا
اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کی صدارت کا عہدہ خالی رکھا گیا ہے۔ الیکشن کمشن نے 345سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی ہے جس میں ملک کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن کا نمبر 215واں ہے۔الیکشن کمشن نے نئی فہرست میں نوازشریف کا نام(ن)لیگ کی صدارت کے عہدے سے نکال دیا اور اب جماعت کی صدارت کا عہدہ خالی قرار دے دیا گیا ہے۔ترجمان الیکشن کمشن کے مطابق نئی فہرست کے جاری ہونے سے پہلے ہی ن لیگ کو پارٹی صدارت سے متعلق خط لکھا جاچکا تھا تاہم تاحال کوئی بھی نام سامنے نہ آنے کے بعد جماعت کی صدارت کا عہدہ خالی قرار دے کر فہرست جاری کی گئی۔
الیکشن کمشن
ڈالر کی قدر بڑھ کر 118 روپے سے تجاوز کرگئی
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ کر118روپے سے تجاوز ...
پنجاب میں ماتحت عدالتوں میں ججز کی کمی سے متعلق ازخود نوٹس: چیف جسٹس نے ...
پنجاب میں ماتحت عدالتوں میں ججز کی کمی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ...
عمران خواتین کے کٹہرے میں
کچھ خبریں پورا کالم ہوتی ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف کے بقول چیئرمین ...
نوازشریف مافیا کا نام‘ سینٹ میں ووٹ بیچنے والوں کو پارٹی سے نکال دینگے ...
اسلام آباد (آئی این پی‘ نوائے وقت نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ...
نوازشریف ہمیشہ کیلئے آﺅٹ ‘ مسلم لیگ نون ختم‘ اب ش لیگ اور پی ٹی آئی ...
ملتان (ایجنسیاں) بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ (ن) لیگ ختم اور نوازشریف ہمیشہ ...
آصف کرمانی، اسحاق ڈار سمیت نومنتخب آزاد سینیٹرز نے مسلم لیگ ن میں ...
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) نومنتخب آزاد سینیٹرز نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا ...