وزیراعظم ہفتہ کو کوئٹہ جائیں گے
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہفتہ کو کوئٹہ جائیں گے۔ وزیراعظم گورنر ہاو¿س میں متعدد اجلاسوں میں شریک ہوں گے۔ جس میں سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد امن وامان اور سیاسی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔