4مسلح ڈاکوﺅں نے جیولر اور دکان میں موجود افراد سے 5لاکھ روپے مالیتی زیورات لوٹ لئے

18 اگست 2017

راولپنڈی۔اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈکےتی ، چوری کی وارداتوں مےں شہری لوٹ لئے گئے تھانہ صادق آبادپولےس نے بتاےا کہ چار مسلح ڈاکو جمعرات کو صادق آباد چوک میں واقع فرینڈز جیولرز میں داخل ہوئے اور جےولررانا عامرذیشان سمیت دکان میں موجود تمام افراد کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر پانچ لاکھ روپے مالےتی طلائی زےورات لوٹ لئے اس دوران مزاحمت کرنے پر مسلح ڈاکوﺅں نے فائرنگ کر دی جس سے دکان کا مالک شدید زخمی ہوگےا تھانہ ویسٹریج کو احمد رےان نے بتاےا کہ مےرے گھر کے تالے توڑ کر تےن لاکھ روپے کی نقدی اور طلائی زےورات چوری کرلئے گئے تھانہ مورگاہ کو بدری جان نے بتاےا کہ مےرے گھر سے فرےج،استری،چارپائی اوردےگر سامان چوری ہوگےا ہےتھانہ وارث خان کو محمد اسلم نے بتایا کہ میری بیٹی کوثر پروین یوٹیلٹی سٹور سے رکشہ پر گھر کے سامنے پہنچی تودو موٹر سائےکلوں پر سوار چارسوار ڈاکوﺅں نے اس سے پرس چھےن لےا جس مےں دو طلائی کڑے اور دو انگوٹھےاں تھےں تھانہ کینٹ کورجب حسےن بھٹی نے بتاےا کہ مےری کار نمبرRIA - 4440 چوری ہوگئی تھانہ ریس کورس کوقاسم نعےم نے بتاےا کہ مےری کارچوری ہوگئی ہے تھانہ کینٹ کو شےرازاحمدنے بتاےا کہ مےری کار نمبرIDJ - 8970 چوری ہوگئی تھانہ نصیر آبادکوسجاداحمد مغل نے بتاےا کہ مےرا موٹر سائےکل نمبرRIK - 1747 چوری ہوگےاتھانہ پیر ودہائی کو شیخ فیصل نے بتاےا کہ مےرا موٹرسائیکل نمبرRIM - 3372 چوری ہوگےا تھانہ سول لائن کومدثر علی اعوان نے بتاےا کہ مےرا اپلائےڈ فارموٹرسائےکل چوری ہوگےا تھانہ مارگلہ کو نوےدہ خواجہ نے بتاےا کہ مےکڈونلڈ سے مےرا پرس چوری ہوگےا جس مےں مےرا موبائل فون اور کاغذات تھے تھانہ نےلور کو جمشےد خان نے بتاےا کہ سملی ڈےم سے مےرا اپلائےڈ فار موٹر سائےکل چوری ہوگےا۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...