کمسن لڑکا برساتی نالے مےں ڈوب کر جاں بحق ہو گےا

18 اگست 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی مےں ٹرےفک حادثات مےں معمر خاتون سمےت دو افراد جاں بحق ہوگئے کمسن لڑکا برساتی نالے مےں ڈوب گےا تھانہ ویسٹریج کو نعمان نے بتاےا کہ مدعی کی نانی اماں زاراگل روڈکراس کر رہی تھی کہ رکشہ ڈرائےور نے مےری نانی کو ٹکر ماری جس سے وہ جاں بحق ہوگئیتھانہرتہ امرال کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ میں حاجی محمد جاں بحق ہوگےا تھانہ وےسٹرےج کے علاقے آئی جے پرنسپل روڈ پر 14 سالہ کامران برساتی نالے مےں نہاتے ہوئے ڈوب گےا رےسکےو1122 نے اسے باہر نکالا لےکن وہ جاں بحق ہوگےا ۔