اسلحہ و منشیات برآمد،19ملزمان گرفتار

18 اگست 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوںکے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 19ملزمان کو گرفتارکرلےا تھانہ چونترہ پولیس نے ندیم سے 250گرام چرس ، تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے تصدق سے 110گرام چرس، تھانہ گنجمنڈی پولیس نے رضوان سے 05لیٹر کھلی شراب، تھانہنصیر آباد پولیس نے شوکت سے 25بوتل شراب، شمریز سے 05لیٹر کھلی شراب، تھانہ آراے بازار پولیس نے ندیم سے 20لیٹر کھلی شراب، تھانہ سول لائن پولیس نے ماجدسے 10لیٹر کھلی شراب، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے احتشام سے 05لیٹر کھلی شراب، تھانہ چونترہ پولیس نے عمران سے 5لیٹر کھلی شراب، صابر سے 5لیٹر کھلی شراب، تھانہ گنجمنڈی پولیس نے آصف سے پستول 30بور معہ 2روند ، تھانہ پیرودہائی پولیس نے عادل سے پستول 30بور معہ 4روند ، تھانہ مورگاہ پولیس نے مظفر سے پستول 30بور معہ 5روند ، تھانہ ٹیکسلاپولیس نے عمران سے پستول 30بور معہ 3روند ، رائفل 12بور ، حمزہ سے رائفل 8-MM، عبد الرحمان سے 2عدد پستول 30بور معہ 39روند ، پستول 9-MM، 175باردوی سٹک ، 35ڈیٹونیٹر ، 450میٹر تار ،سیفٹی فیوز جبکہ کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ نصیر آباد پولیس نے نزاکت ، داﺅد اور احتشام کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔