صابرہ بی بی کی پانچویں برسی، قرآن خوانی کرائی گئی

18 اگست 2017

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ ائرپورٹ کے علاقہ میں پلاٹ کے تنازعے پر قتل ہو نے والی صابرہ بی بی کی پانچویں برسی منائی گئی صابرہ بی بی شہید فاﺅنڈیشن کے سربراہ راجہ ولید آف یوکے کے مطابق برسی کے موقع پر قرآن خوانی کرائی گئی جس میں ملکی سلامتی کےلئے خصوصی طور پردعا کی گئی برسی کے موقع پر صابرہ بی بی شہید فاونڈیشن کے تحت ّئندہ کے منصوبوں کا اعلان کر تے ہو ئے فاﺅنڈیشن کی جانب سے بتاےا گےا کہ یتیم بچیوں کی شادی ، بیواﺅں اور یتیموں کی ما لی امداد اور قبرستان میں قبر کی جگہ حاصل نہ کر سکنے والوں کی امداد بھی کی جائے گی ۔