اسلحہ، منشےات، تےن مسروقہ مو با ئل فون برآمد،9ملزمان گرفتار
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 9ملزمان گرفتار کرلئے تھا نہ شہزاد ٹا ﺅ ن پولیس نے دوران گشت ملزم جا وید انو ر کو گرفتار کرکے اس سے 2020گر ام چرس ، ملزم ذیشان ظفر سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن، تھا نہ سبز ی منڈ ی پولیس نے ملزم زاہد شاہ سے 1کلو 250گر ام چرس، تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے ملزم اعجا ز حسین کو گرفتار کرکے اس سے 1150گر ام چرس اور 120گر ام افیو ن ،تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم قیصر شاہ سے مسروقہ ایل ای ڈی ، سی آئی اے پولیس نے گرفتار ملزم احمد نو ر کے انکشاف و نشا ند ہی پر پستول 30بور معہ ایمو نیشن، ٍتھا نہ شالیمار پولیس نے ملزم رضو ان خا ن سے 3مسروقہ مو با ئل فون،تھا نہ سہالہ پولیس نے ملزم محمد آ ٓصف سے ایک عدد کلا شنکو ف معہ ایمو نیشن اور ایک بو تل شراب اور ملزم نفیس سے پستول 30بو ر معہ ایمو نیشن بر آمد کرلئے ۔