راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجاوزارت کے خلاف آپریشن جاری ، 17 فیکٹریاں سر بمہر
راولپنڈی(نیوزرپورٹر) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجاوزارت کے خلاف آپریشن جاری ،ماربل فیکٹری کے علاقے میں تجاوزات پر 17 فیکٹریاں سر بمہر کر دی گئیں،ڈھوک گجراں ، گوالمنڈی اور ٹینچ بھاٹہ میں بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن 4 ٹرک سامان ضبط ۔ترجمان کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے مطابق گز شتہ روز تجا وزا ت کنند گا ن کے خلا ف گھےرا تنگ کر تے ہو ئے ما ربل فےکٹری کے علا قہ سے 17فےکٹرےا ں تجا وزا ت پا ئے جا نے پر سر بمہر کر دی گئیں جبکہ ان فےکٹر ےو ں نے اپنی حدو د سے تجا وز کر کے سڑ ک کی کا فی اراضی کو تجا وزا ت سے گھےر رکھا تھا دو سری جا نب کےنٹ کے علا قوں ڈھو ک گجرا ں ، صدر ، گوا لمنڈی اور ٹےنچ بھا ٹہ سے 4ٹرک سا ما ن جس مےں رےڑھےا ں ، کا ﺅ نٹر ز قبضہ مےں لے کر کےنٹ بو رڈ کے سٹو ر مےں جمع کر وا دےئے گئے ہےں کنٹو نمنٹ اےگز ےکٹےو آفےسر ڈاکٹر صا ئمہ شا ہ کو روزا نہ کی بنےا د پر رپو رٹ پےش کی جا رہی ہے جس پر مز ےد ہدا ےا ت کے بعد آپر ےشن مےں مز ےد تےزی لا ئی جا رہی ہے ہے اور جن علا قو ں مےں تجا وزا ت کا خا تمہ کےا جا رہا ہے وہا ں عملہ کو چو کنا رہنے کی ہداےا ت جا ری کی گئی ہےں تاکہ وہا ں دوبا رہ تجا وزا ت نہ ہو نے پا ئےں۔