شیخ رشید احمد کے خلاف 10 ارب ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت بغےر کسی کاروائی کے16 ستمبر تک ملتوی

18 اگست 2017

راولپنڈی (نیوزرپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گلزار احمد خالد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے خلاف 10 ارب ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت بغےر کسی کاروائی کے16 ستمبر تک ملتوی کردی ۔ بدھ کو مسلم لیگ (ن )کے رہنماء سابق اےم اےن اے حنیف عباسی کی طرف سے ان کے کونسل ملک غلام مصطفیٰ کندوال اےڈووکےٹ عدالت مےںپیش ہوئے جبکہ شیخ رشید احمد کے وکیل سردار عبد الرازق ایڈووکیٹ بیرون ملک ہونے کی وجہ سے پیش نہیں ہو سکے جس کے بعد دعویٰ کی سماعت ملتوی کردی گئی حنیف عباسی نے اپنے دعویٰ میں موقف اختیار کر رکھا ہے کہ شیخ رشید نے اپنی تقاریر میں انھیں منشیات کاسمگلر کہا جس سے ان کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...