محلہ نمبرداراں مےں دو گروپوں مےں فائرنگ ، تےن افراد زخمی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ آر اے بازار کے علاقے محلہ نمبرداراں مےں دو گروپوں مےں فائرنگ سے تےن افراد زخمی ہوگئے زخمےوں چوہدری شانی ، چوہدری مانی اور اےک نامعلوم شخص شامل ہےں پولےس جائے وقوعہ پہنچ گئی زخمےوں کو ڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردےا گےا ۔