ڈکیتی کی نیت سے بیٹھا چار رکنی گےنگ اسلحہ سمےت گرفتار

18 اگست 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ صادق آباد پولےس نے ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے چار رکنی گےنگ گرفتار کرلےا تھانہ صادق آباد پولیس نے کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ بہار کالونی کے مقام پر چند اشخاص ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہیں جس پر مقامی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 4ملزمان عبیداللہ ، حمزہ ، نجیب اللہ مسلح پستول 30بور معہ 5روند اور عمیرمسلح پستول 30بور معہ 4روند ، موٹر سائیکل برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔