راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے چار عورتےں اغواءکرلی گئےں

18 اگست 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے) راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے چار عورتےں اغواءکرلی گئےں تھانہ نصیر آبادکو ذکےہ بی بی نے بتاےا کہ مدعےہ کی 22 سالہ شادی شدہ بےٹی ستارہ بی بی کو اسکی تےن سالہ بچی سمےت ملزم برہان الدےن وغےرہ نے اغواءکرلےاہے تھانہ صادق آباد کو شاہین بیگم نے بتایاکہ میری بیٹی32 سالہ نورین کوملزم تاج محمد خان نے اغواءکر لیا ہے تھانہ ائرپورٹ کو طارق نے بتاےا کہ مےری بےٹی اےنجل کو ملزم ہارون نے اغواءکرلےا ہے تھا نہ نصیر آبادکو لقمان نے بتاےا کہ مےری 17 سالہ بہن شبنم بی بی کوملزمان محمد سجاداورالطاف نے اغواءکر لےاہے پولےس نے مقدمات درج کرلئے ۔