ریلوے کا پہیہ جام کرنے کے مقدمہ میں گرفتار چار ڈرائیوروں کی رہائی کی روبکار جاری

18 اگست 2017

راولپنڈی (نیوزرپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصو صی عدالت کے جج آصف مجید اعوان نے ریلوے کا پہیہ جام کرنے کے مقدمہ میں گرفتار چار ریلوے ڈرائیوروں کے 2/2 لاکھ کے مچلکے ٹرائل کورٹ میں جمع ہونے پر ان کی رہائی کی روبکار جاری کر دی ۔ ملزمان رےلوے ڈرائےوروں فیاض احمد وغیرہ کے خلاف ریلوے پولیس نے رےلوے کا پہےہ جام کرنے پر دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے انھیں گرفتار کیا تھا جبکہ عدالت عالیہ نے گرفتار چاروں ملزمان کی ضمانت منظور کر کے ٹرائل کورٹ میں ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے ان کی رہائی کے لئے روبکار جاری کر دی۔ 

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...