بارود برآمد گی کےس، کالعدم تنظےم کے 3 ملزمان 9 یوم کے جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے
راولپنڈی (نیوزرپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصو صی عدالت کے جج آصف مجید اعوان نے بارود برآمد ہونے پر درج مقدمہ میں کالعدم تنظےم سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان کو9 یوم کےجسمانی ریمانڈ پرپولیس کی تحویل میں دے دیا ۔ ملزمان عبدالرزاق ،ایم اسلم اور مظہر کو سی ٹی ڈی پولےس نے گرفتار کر کے بارود اور دےگر اشےاءبرآمد کرتے ہوئے گزشتہ روز عدالت کے روبرو پیش کیا اور ملزمان کے جسمانی رےمانڈ کی استدعا کی جس پر فاضل عدالت نے تےنوں ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میںدےتے ہوئے سماعت 26 اگست تک ملتوی کردی ۔
کیا وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ جیسا ہو گا
وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ سنجرانی کی طرح کا ہو گا۔ عمران خان کو بھی اوپر سے ...
چوہدری شجاعت حسین کا ’’کڑوا سچ‘‘۔۔1
تین سال قبل کی بات ہے مسلم لیگ(ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا ...
چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں: ...
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ملک ...
شازیہ بی بی قتل کیس کے ملزمان 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد( جنرل رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے شازیہ بی بی قتل کیس کے ...
آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کرپشن کیس :سابق ڈی جی ایل ڈی اے احدچیمہ،شاہدشفیع اور ...
لاہورکی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کرپشن کیس کی ...
شجاع آباد بنک ڈکیتی کے ملزمان کا 15 روزہ جسمانی ریمانڈ
شجاع آباد(خبرنگار)شجاع آباد میں ہونیوالی بینک ڈکیتی میں گرفتار ملزمان ...