وارڈن کے اےکشن کے خلاف ڈرائےوروں نے سڑک پر آئل ٹےنکر کھڑے کر دئےے

18 اگست 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے)تھانہ مورگاہ کے علاقے مےں تےز رفتاری سے آئل ٹےنکرز چلانے والے کے خلاف وارڈن کے اےکشن کے خلاف سڑک پر آئل ٹےنکر کھڑے کرکے روڈ بند کردی گئی ٹریفک وارڈن محمد توقےر نے تھانے مےں بتایا کہ مےں نے دوران ڈیوٹی ارسلان اکرم،ساجدعلی،ملازم حسےن کو نہایت تیز رفتاری سے آئل ٹےنکرچلانے پر قابو کرلےا لےکن ان ڈرائےوروں نے اپنے اپنے آئل ٹےنکرزروڈمےں لگاکرسڑک ٹرےفک کےلئے بند کردی ۔