جاوید آفریدی کا جاں بحق کرکٹرزبیر کے بھائی کے اخراجات اٹھانیکا اعلان
پشاور (آن لائن)پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کرکٹ کھیلتے ہوئے سر پر بال لگنے سے جاں بحق ہونے والے مردان کے کرکٹر زبیر احمد کے والد کو فون کرکے بیٹے کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا اور بھائی عزیر سے بھی بات کی،ان کاکہنا تھا کہ زبیر کی موت پاکستان کرکٹ کے لئے المناک لمحہ ہے ۔اس موقع پر جاوید آفریدی نے اعلان کیا کہ مرحوم زبیر کے کرکٹ کے میدان میں کارنامے دکھانے کا خواب اس کے بھائی عزیز کو پورا کرنے کے لیے بھرپور مدد فراہم کی جائے گی۔
،پشاور زلمی عزیر کے تمام اخراجات اٹھائے گی اور اسے کرکٹ کھیلنے کی تمام سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ تجربہ حاصل کرنے کے لیے پی ایس ایل تھری میں پشاور زلمی کے ساتھ دبئی لیجایا جا ئیگا جبکہ زبیر کی فیملی کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔
جانچ پڑتال کریں مگر شکایت کنندہ کا نام پتا بتادیں: سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ہمیں بحیثیت جماعت چور قرار دے دیا ...
اپنے بیٹے کی ہم عمر نظر آنیوالی برطانوی خاتون
لندن (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کی پشپا دیوی اور چین کی لیو یلن کے بعد اب ایک ...
پاک امریکا تناو، ایلس ویلز پیر کو اسلام آباد پہنچیں گی۔ پاکستانی ...
پاکستان اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر بات چیت کیلئے امریکی قائم مقام ...
خضدار میں بھائی نے بھائی، بھتیجے اور بھائی کے پوتے کو گولی مار دی
خضدار ( نامہ نگار) خضدار کے علاقہ سری بینٹ میں بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی ...
پشاور زلمی کے جاوید آفریدی کا نام صدارتی ایوارڈ کیلئے تجویز
پشاور(آئی این پی)پاکستان خصوصا خیبر پختونخواہ میں کرکٹ کے لیے شاندار خدمات ...
لاہور: گھریلو تنازعے پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کا قتل کردیا
لاہور کے علاقے مصطفی آباد میں مہندی کی تقریب کے دوران گھریلو تنازعے پر بڑے ...