سپر ہائی وے پر ایشیا ء کی سب سے بڑی مویشی منڈی کا افتتا ح

18 اگست 2017

کراچی( وقائع نگار )صوبا ئی وزیر لا ئیواسٹا ک و فشریز و ما حولیا ت محمد علی ملکا نی نے200ایکڑ پر محیط ایشیا ء کی سب سے بڑی مویشی منڈی سپر ہا ئی وے کا ملیر کنٹو نمنٹ بو ر ڈ کے صدر بریگیڈئر وسیم بھٹی ،کنٹو نمنٹ افسر سر دا ر عا طف اور ڈائریکٹر جنرل لا ئیو اسٹا ک اکبر سو مرو و دیگر افسرا ن کے ہمرا ہ با ضا بطہ افتتا ح کیا ۔اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے صوبا ئی وزیر نے کہا کہ قربانی کے مذہبی فریضہ کی ادا ئیگی کے لئے خریدا ر ی اور قر با نی کے جانورفرو خت کرنیوالے بیو پا ریو ں کو ہر ممکن سہو لیا ت فرا ہم کریں ۔انہو ں نے کہا کہ ملک بھر سے بیو پا ریو ں کا قر با نی کے جا نورو ں کی فرو خت کیلئے کرا چی آنا اور ان کی میزبا نی کر نا ہما رے لئے اعزا ز اور با عث مسر ت ہے بڑ ی تعداد میں تا جرو ں اور بیو پا ریو ں کی آمد اس شہر کی معاشی اہمیت کو اُجا گر کر تا ہے ۔