سعودی عرب: پولیس کو جھوٹا کہنے والی خاتون کو 50 کوڑوں کی سزا برقرار
ریاض (رائٹرز) سعودی عرب کی عدالت نے پولیس اہلکاروں کی بے عزتی کرنے والی اور انہیں جھوٹا قرار دینے والی کاروباری خاتون کو ایک ماہ کیلئے قید رکھنے اور 50 کوڑوں کی سزا برقرار رکھی۔ جدہ کی ضلعی عدالت نے ملزمہ کو سزا سنائی تھی جس کے خلاف اس نے اپیل کی تھی۔