مکہ کلاک ٹاور حج کے بعد زائرین کے لئے کھول دیا جائے گا Aug 18, 2014 5:31 AM, August 18, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مکہ مکرمہ (نیٹ نیوز) مکہ کلاک ٹاور دنیا کا دوسرا بلند ترین ٹاور ہے جس کو زائرین کے لئے حج کے بعد کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ زائرین کو ٹاور کی چوٹی پر جانے کے لئے ٹکٹ بھی خریدنا ہو گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+