قائداعظم یونیورسٹی کے سالانہ امتحانات کے 4 پرچے منسوخ، انٹری ٹیسٹ ملتوی
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد میں جاری احتجاجی دھرنوں کے باعث قائداعظم یونیورسٹی میں ایم اے کے سالانہ امتحان کے 4 پرچے منسوخ جبکہ انٹری ٹیسٹ ملتوی کر دیا گیا کنٹرولر امتحانات کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ایم اے کے سالانہ امتحان کے 22,20,18 اور 25 اگست کو ہونیوالے پرچے منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔
ایم اے کے دیگر پرچے پہلے سے جاری شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے۔
پرچے منسوخ