اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O… اور میں نے تمہاری خیرخواہی کی لیکن تم لوگ خیر خواہوں کو پسند نہیں کرتے O اور ہم نے لوطؑ کو بھیجا جبکہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ تم ایسا فحش کام کرتے ہو جس کو تم سے پہلے کسی نے دنیا جہان والوں میں سے نہیں کیا O تم مردوں کی خواہش کرتے ہو عورتوں کو چھوڑ کر بلکہ تم حد سے ہی گزر گئے ہو O
الاعراف (آیت 81-80-79)