یوم شہادت علی کرم اللہ وجہہ اکیس رمضان المبارک کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
اکیس رمضان المبارک دو ہزار دس کی شام لاہور اس وقت دھماکوں سے لرز گیا جب شعیان حیدر کرار حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے مرکزی جلوس میں شریک تھے۔ بد بخت دہشتگردوں نے یکے بعد دیگرے تین دھماکے کیے جس کے نتیجے میں متعدد معصوم شہریوں کو جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔ اس سال یوم شہادت علی علیہ السلام سے قبل حکومت پنجاب، ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک بار پھر فول پروف سیکیورٹی کے دعوے کیے ہیں۔سی سی پی او لاہور احمد رضا طاہر کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال کی غلطیوں اور کوتاہیوں کو دور کریں گے
شعیہ رہنمائوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حالیہ دعووں کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اکیس رمضان المبارک کا دن خیر خیریت سے گزرے گا۔
قانون نافز کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر امن و امان کے قیام کےلیے مکمل ہوم ورک کرلیا گیا ہے۔