لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے 9 مئی 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت درخواستوں پر سماعت 23 اپریل تک ملتوی کردی۔ سرکاری وکیل مؤقف اپنایا ریکارڈ سپریم کورٹ ہے، سماعت ملتوی کی جائے۔
’’ریکارڈ سپریم کورٹ میں ہے‘‘ سرکاری وکیل : عمران کی ضمانت درخواستوں پر سماعت ملتوی
Apr 18, 2025