لاہور (ا ین این آئی) پنجاب حکومت نے تقرری کی منتظر مس کنول صابر کو ڈپٹی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تعینات، تقرری کی منظر مس آمنہ احسن کو گریڈ 18میں ترقی دیکر ڈپٹی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ تعینات اور سیکشن آفیسر پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ جمشید اقبال کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری ریگولیشن او اینڈ ایم ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات کر دیا ہے ۔
پنجاب حکومت نے 3افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے
Apr 18, 2025