یورپی یونین کی سیاسی پناہ کے حصول کے لیے7محفوظ ممالک کی نئی فہرست جاری 

Apr 18, 2025

برسلز (این این آئی )یورپی یونین نے7 ایسے ممالک کی فہرست جاری کی ہے جنہیں سیاسی پناہ کے حصول کیلئے محفوظ قرار دیا گیا ہے۔ یورپی یونین کمیشن نے کہا  وہ کوسوو، بنگلہ دیش، کولمبیا، مصرم انڈیا، مراکش اور تیونس کو سیف کنٹریز آف اوریجن کے طور پر تجویر کرتے ہیں۔

مزیدخبریں