اسلام آباد(آئی این پی )گرم موسم کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے، پانی کی آمد بڑھنے کے باعث ڈیم تیزی سے بھرنے لگے، قابل استعمال پانی کے ذخیرے میں خاطر خواہ اضافہ ہوگیا۔
گرمی بڑھنے سے پانی ذخائر میں اضافہ، ڈیموں کی سطح بلند
Apr 18, 2025