لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے پیرامیڈیکس، ڈاکٹرز کی ہڑتال کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست پر چیف سیکرٹری اور سیکرٹری صحت کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔
ہیلتھ ورکرز کی ہڑتال، توہین عدالت درخواست پر چیف سیکرٹری سے جواب طلب
Apr 18, 2025