روسی عدالت نے افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے باہر کر دیا 

Apr 18, 2025

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ)  روس نے افغان طالبان کو  دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ روس کی سپریم کورٹ  نے روسی  پراسیکیوٹر جنرل کی درخواست پر طالبان پر روس کی جانب سے عائد  پابندی معطل کردی ہے۔ پابندی ختم ہونے سے ماسکو اور افغان قیادت کے تعلقات مزید بہتر ہونے اور تعاون بڑھانے کی راہ ہموار ہونے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں