لاہور (کامرس رپورٹر)سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 408روپے فی کلو، فارمی انڈوں کی قیمت 226 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔ دوسری جانب سرکاری نرخنامے جاری نہ ہونے سے گزشتہ روز مختلف علاقوں میں برائلر گوشت 670 سے700روپے کلو تک فروخت ہوتا رہا۔
برائلر گوشت کے سرکاری نرخ جاری نہ ہو سکے 670 سے 700 روپے کلو فروخت جاری
Apr 18, 2025