ایبٹ آباد میں انوکھی شادیاں، بوڑھا باپ، جوان بیٹا ایک ہی دن دولہا بن گئے 

Apr 18, 2025

ایبٹ آباد (نیٹ نیوز) ایبٹ آباد میں بوڑھا باپ اور جوان بیٹا ایک ہی دن دولہا بن گئے۔گلیات کے علاقے پھلکوٹ میں باپ غلام مصطفیٰ اور بیٹا احسن مصطفی ایک ہی گھر میں اپنی اپنی دلہنیں بیاہ کر لے آئے۔ بوڑھے غلام مصطفیٰ نے اپنے سر پر تیسری بار سہرا سجایا۔

مزیدخبریں