لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام ضلع لاہور نے کامیاب شٹرڈاؤن ہڑتال پر تاجر برادری کو خراج تحسین پیش کیا جے یوآئی لاہور نے امیر مولانا محب النبی کا کہنا تھا کہ تاجر برادری کی کامیاب ہڑتال نے دینی غیرت اور قومی حمیت کا مظاہرہ کیا۔ اہل فلسطین مسلمانوں کو مدد کیلئے پکار رہے ہیں۔ حکمران بے حسی ترک کرتے ہوئے مظلوم فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ جہاد کا اعلان کریں۔
تاجر برادری کی کامیاب ہڑتال نے دینی غیرت ،قومی حمیت کا مظاہرہ کیا:مولانا محب النبی
Apr 18, 2025