لاہور(سپورٹس رپورٹر)افریقی ملک گبون کا نوجوان فٹبالر چین میں 11 ویں منزل سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ ہارون سالم بوپینزا کی عمر 28 سال تھی، انہوں نے اپنی قومی ٹیم گبون کیلئے 35 میچز کھیلے تھے جس کے دوران انہوں نے 8 گول کئے تھے۔
گبون کا نوجوان فٹبالر چین میں 11ویں منزل سے گر کر جاں بحق
Apr 18, 2025