فیروزوالہ (نامہ نگار ) نئے تعینات ہونے والے ڈی ایس پی ٹریفک شیخوپورہ ملک احمد علی اعوان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر اپنے فرائض سر انجام دینے شروع کر دیئے۔ انہوں نے دفتری عملے سے ملاقات کی اور انہیں ہدایت جاری کی کہ وہ ایمانداری کیساتھ اپنے فرائض سر انجام دیں ۔
فیروز والہ : ڈی ایس پی ٹریفک شیخوپورہ ملک احمد علی اعوان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
Apr 18, 2025