گکھڑمنڈی(نامہ نگار)مینار پاکستان لاہور ہونے والے اسرائیل مردہ باد ملین مارچ کیلئے صوبائی اور وزیر آباد کی ضلعی قیادت متحرک۔ دورے شروع ایک دن میں مختلف شہر اور قصبات کی شخصیات سے ملاقات جبکہ صوبائی ڈپٹی سیکرٹری و ڈویژنل کوارڈینیٹر مفتی شاہد مسعود کا بھی شیڈول جاری گزشتہ دنوں JUI پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے لاہور مینار پاکستان میں اسرائیل مردہ باد ملین مارچ کا اعلان کیا تھا جس کو کامیاب کرنے کیلئے دورے شروع کر دئیے۔
گکھڑمنڈی:اسرائیل مردہ باد ملین مارچ کیلئے صوبائی اور وزیر آباد کی ضلعی قیادت متحرک
Apr 18, 2025