قصور : موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار 

Apr 18, 2025

قصور (نامہ نگار) پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ کے سرغنہ سمیت تین افراد کو گرفتار کرکے لاکھوں مالیت کی موٹرسائیکلیں، 65 ہزار روپے اور سپیئر پارٹس وغیرہ برآمد کرلیا۔ ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن نے ضلع کچہری، شادی ہالز، بازار اور گھروں کے باہر کھڑی موٹرسائیکلیں 

مزیدخبریں