کامونکی(نمائندہ خصوصی)اوباش شخص کی تیرہ سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش،گزشتہ روز ڈھلانوالی کی تیرہ سالہ (ر) گھر سے قریبی دکان پر دہی لینے گئی تو راستہ میں کھڑے محلہ دار محمود نے اسکو زبردستی اپنے گھر لیجاکرزیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ، ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔
کامونکی:تیرہ سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش
Apr 18, 2023