لاہور میں واسا کے ٹرک کے ساتھ حادثے کے نتیجے میں دو کم عمر موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔حادثہ گرین ٹائون میاں چوک کے قریب پیش آیا جہاں ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے موٹرسائیکل سوار لڑکے مخالف سمت سے آنے والے واسا کے ٹرک سے ٹکرا گئے۔جاں بحق ہونے والے لڑکوں کی شناخت 15 سالہ علی حیدر اور 14 سالہ عثمان کے نام سے ہوئی۔ڈی ایس پی ٹریفک عارف بٹ کا کہنا ہے کہ ڈرائیور اظہر کو حراست میں لے کر ٹرک تحویل میں لے لیا ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38