پاک بحریہ کی کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال میں امدادی سرگرمیاں جاری۔ ترجمان پاک بحریہ مختلف علاقوں کے ہزاروں خاندانوں میں ضروریاتِ زندگی اور متعلقہ اداروں کو حفاظتی سامان کی ترسیل۔ ترجمان پاک بحریہ سندھ اور بلوچستان میں مختلف ساحلی اور ملحقہ علاقوں کے ضرورتمند خاندانوں کو گھر گھر راشن پہنچایا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ علاوہ ازیں پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی ضروریاتِ زندگی اور راشن کی تقسیم۔ ترجمان پاک بحریہ مختلف ہسپتالوں کو کورونا سے بچاؤ کی میڈیکل کٹس اور حفاظتی سامان فراہم کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ دیگر امدادی کاروائیوں کے ساتھ ساتھ پاک بحریہ کی بزریعہ جہاز کراچی بندرگاہ سے گوادر پورٹ امدادی سامان کی ترسیل اور تقسیم میں معاونت۔ ترجمان پاک بحریہ پاکستان نیوی ویمن ایسوسی ایشن کی بھی امدادی کاروائیوں میں بھرپور شرکت اور مری کے مضافات میں راشن کی تقسیم۔ ترجمان پاک بحریہ
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024