وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے وزراء کے قلمدان تبدیل کر دیئے ہیں۔فواد چوہدری سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر، غلام سرور خان ہوا بازی کے وزیر، اعجاز احمد شاہ وزیر داخلہ اور شہریار آفریدی وزیر مملکت برائے سیفران ہوں گے۔محمد میاں سومرو وزیر نجکاری ہونگے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38