کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O نہ تو نگاہ بہکی نہ حد سے بڑھی O یقینا اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیوں میں سے بعض نشانیاں دیکھ لیںO کیا تم نے لات اور عزیٰ کو دیکھاO اور منات تیسرے پچھلے کوO کیا تمہارے لئے لڑکے اور اللہ کیلئے لڑکیاں ہیںO یہ تواب بڑی بے انصافی کی تقسیم ہے۔
سورۃ النّجم(آیت: 17 تا 22)