یمنی فوج نے الحدیدہ میں حوثیوں کا جاسوس ڈرون مار گرایا
عدن (اے پی پی) یمن کی فوج نے ساحلی علاقے الحدیدہ میں حوثی باغیوں کا ایک اور ڈرون طیارہ مارگرایا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق گذشتہ روز یمنی فوج نے التحیتا ڈاریکٹوریٹ میں حوثیوں کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔