بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ Apr 18, 2019 6:01 AM, April 18, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نئی دلی(نیوز ڈیسک)بھارتی بحریہ کا ایک جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا تاہم ہیلی کاپٹر میں سوار تینوں اہلکاروں نے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچائیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+