چلی: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ‘ 6 افراد ہلاک
سین تیاگو (نیٹ نیوز) چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ چلی حکام کے مطابق چھوٹا طیارہ دارالحکومت سین تیاگو کے نزدیکی علاقے کے ایئرپورفٹ سے اڑا اور ٹیک آف کے کچھ دیر بعد ہی بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر ایک گھر پر گر گیا۔