عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں6ڈالرزکا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1349ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت450روپے اضافے سے 60000،دس گرام سونے کی قیمت386روپے اضافے سے 51428روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے اضافے سے780روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024