نیب کا سرکاری اراضی قبضہ میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد (وقائع نگار) قومی احتساب بےورو (راولپنڈی) نے سی ڈی اے کی سےنکڑوں کےنال اراضی پر قبضہ کروانے، جنگلات کی لکڑی کٹوانے اور چائےنہ کٹنگ مےں ملوث شعبہ انوائر منٹ کے ڈپٹی ڈائرےکٹر رےجنل رےنج آفےسر سمےت دےگر کے خلاف کارروائی کے لئے نوٹس لے لےا ہے۔ ڈپٹی ڈائرےکٹر رانا طاہر، رےنج آفےسر نصےر اور دےگر نے مارگلہ ٹاون سے ملحقہ سی ڈی اے کی چھ سو کےنال اراضی پر قبضہ کرواےا جبکہ رےنج آفےسر کے خلاف مزےد بھی شکاےات نےب کو موصول ہورہی ہےں ۔ نےب ذرائع کے مطابق قومی احتساب بےورو راولپنڈی کے ڈائرےکٹرجنرل نے شہرےوں کی جانب سے موصول ہونےوالی اےک درخواست پر گزشتہ روز نوٹس لےتے ہوئے سی ڈی اے کے شعبہ انوائرمنٹ کے متعدد افسرا ن واہلکاروں کے خلاف کاروائی کا فےصلہ کرلےا ہے ۔اس زرےعے کے مطابق شعبہ انوائر منٹ کے افسران پر ےہ الزام ہے کہ مارگلہ ٹاون فےزٹو کے ساتھ سٹےٹ لےنڈ پر انہوں نے اےک سابق آئی جی اور دےگر لوگوں کو قبضہ کروادےا ہے جبکہ انہےںتعمےرات کے لےے پارک اےرےا کو کئی سو کےنال اراضی رابطہ سڑکےں بنانے کے لےے دے دی ہےں جس کے باعث اربوں روپے کی سٹےٹ لےنڈ اب قبضے مےں چلی گئی ہے جہاں لوگو ںنے غےر قانونی تعمےرات شروع کردی ہےں سرکاری اراضی پر قبضے مےں سابق آئی جی اسلام آباد سمےت دےگر بااثر افراد ملوث ہےں دوسری طرف نےب نے شہرےوںکی جانب سے سی ڈی اے کے ہی رےنج آفےسر نصےر کے خلاف چائےنہ کٹنگ جنگلاٹ کی کٹنگ سمےت دےگر شکاےات پر بھی نوٹس لےا ہے واضح رہے کہ مذکورہ آفسےر سرکاری اراضی پر قبضے کے الزام مےں متعدد بار معطل کےا جاچکا ہے تاہم اثر و رسوخ کے باعث اسی رےجن مےں ہی اسے بحال کردےا جاتا ہے جس کے باعث اس کے خلاف ہونے والی انکوائرےاں غےر موثر ہورہی ہےں ۔